جیل روڈ،ڈرائیور نے اچا نک بر یک لگا کرمو ٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیا
لاہور(کر ائم سیل)لٹن روڈکے علا قہ میں ٹیوٹا کے ڈرائیور نے اچا نک بر یک ما ر کرمو ٹر سائیکل سوار کو زخمی کر دیا،زخمی ہو نے والے شہری نے ڈرائیور کی درگت بنا دی ،مو قع پر مو جود لو گوں نے صلح کر وادی ۔تفصیلا ت کے مطا بق لٹن روڈ کے علا قہ جیل روڈ پر ٹیو ٹا کے ڈرائیور نے سوار ی اتارنے کے لئے اچانک بر یک لگا ئی تو پیچھے سے آنے والی مو ٹر سائیکل ٹیوٹاسے ٹکرا گئی جس سے مو ٹر سائیکل سوار زخمی ہو گیا۔
۔اس نے طیش میں آکر ڈرائیور کی مو قع پر ہی درگت بنادی، بعد ازاں مو قع پر مو جود لو گوں نے صلح کر وا دی ۔