جان کیری کا نیتن یاہو کو ٹیلی فون،اسرائیل کا 12گھنٹے کے لئے جنگ بندی کا اعلان
تل ابیب(خصوصی رپورٹ)امریکی وزیرخارجہ جان کیری نے اسرائیلی وزیراعظم کو ٹیلی فون کیا جس کے بعد اسرائیل نے 12گھنٹے کے لئے جنگ بندی کا اعلان کر دیا،جنگ بندی پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے سے رات 9بجے تک ہو گی