طیب حفیظ چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات
لاہور(کر ائم سیل) طیب حفیظ کو بطور چیف ٹریفک آفیسر لاہور تعینات کر دیا گیا ۔ چیف ٹریفک آفیسر کی سیٹ سہیل چوہدری کے جا نے کے بعد خا لی تھی ۔طیب حفیظ نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھالنے کے بعد انتظامات کا جائزہ لیا۔طیب حفیظ اس سے قبل اسلام آبا د پو لیس میں فرائض سرانجام دے رہے تھے۔