کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایونٹ سے باہر

کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایونٹ سے باہر
 کامن ویلتھ گیمز: پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان ایونٹ سے باہر

  


گلاسگو(مانیٹر نگ ڈیسک ) کامن ویلتھ گیمز میں پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر عامر خان راﺅنڈ آف 32 میں اپنے نممبین حریف سے ہار گئے۔تفصیلات کے مطابق 20ویں کامن ویلتھ گیمز میں باکسر عامر خان کو 64 کلو گرام کے کٹیگری میں لائٹ ویلٹر ویٹ کی پہلی باﺅٹ میں شکست کا سامنا ہوا،انہیں نمیبیا کے جونیاس جونز نے 3-0 سے شکست دی۔اس طرح قسمت نے پاکستانی نژاد بر طانوی باکسر کا ساتھ نہ دیا اور وہ گامن ویلتھ گیمز سے آﺅٹ ہوگئے۔

مزید : کھیل