زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ملا کر آپ اس سے ایسا فائدہ اٹھاسکتے ہیں کہ جان کر آپ کے لئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ملا کر آپ اس سے ایسا فائدہ اٹھاسکتے ہیں کہ جان ...
زیتون کے تیل میں تھوڑا سا نمک ملا کر آپ اس سے ایسا فائدہ اٹھاسکتے ہیں کہ جان کر آپ کے لئے یقین کرنا مشکل ہوجائے گا

  

لندن(نیوزڈیسک) اگر جسم کے کسی حصے میں درد ہوتو انسان بے بس ہوجاتا ہے اور اس سے نجات کے لئے کئی طرح کے ٹوٹکے بھی آزماتا ہے یکن اگر آپ یہی کام زیتون کے تیل میں نمک ملاکر کریں تو آپ کو سکون مل جائے گا۔

ایک برتن میں دس بڑے چمچ نمک اور20بڑے چمچ زیتون کے تیل کے ڈالیں اور اسے اچھی طرح سیل کرکے دو دن تک پڑا رہنے دیں۔اب اس تیل سے ہر صبح متاثرہ حصے کی مالش کریں اور صرف 10دن میں آپ کی تمام دردیں ٹھیک ہوجائیں گی۔

مزید :

تعلیم و صحت -