میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،ندا ملک

میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں،ندا ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ ندا ملک نے کہا ہے کہ میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں‘ہمیں محنت سے کام کر کے اپنا نام بنایا ہے ‘کچھ لوگوں کو میری شہرت ہضم نہیں ہوتی وہ خود کو ٹھیک کرنے کی بجائے دوسروں پرتنقید کرتے ہیں ، میری پوری توجہ ماڈلنگ اور ہوسٹنگ پر ہے، میرے پاس فضول لوگوں کی باتوں پر توجہ دینا کا وقت نہیں ہے۔ ندا ملک نے کہا کہ اگر محنت کی جائے تو کامیابی مل ہی جاتی ہے،منزل کے حصول کے لئے جدوجہد جاری ہے‘ ؔ ؔ مشکلات سے گھبرانے والی نہیں ، فیشن انڈسٹری میں کچھ ایسا کرنا چاہتی ہوں کہ لوگ مجھے ہمیشہ یاد رکھیں۔

مزید :

کلچر -