پاکستان کلاسیکل میوزک گلڈ کے زیر اہتمام محفل موسیقی

پاکستان کلاسیکل میوزک گلڈ کے زیر اہتمام محفل موسیقی

  

لاہور(فلم رپورٹر)لاہور آرٹس کونسل کے اشتراک سے پاکستان کلاسیکل میوزک گلڈ کے زیر اہتمام موسیقی کا پروگرام گزشتہ روز الحمراء ہال نمبر تین میں منعقد ہواجس میں ملک معروف کلاسیکل گائیکوں نے اپنے اپنے فن کا شاندارمظاہرہ کیا۔اس پروگرام کے آرگنائزر پاکستان کلاسیکل میوزک گلڈ کے روح رواں استاد غلام حیدر خاں تھے۔

مزید :

کلچر -