سکائی لائن کیڈٹ سکول شاہدرہ کا میٹرک نتیجہ شاندار رہا
لاہور(پ ر) سکائی لائن کیڈٹ سکول شاہدرہ کا میٹرک رزلٹ شاندا ر رہا سکول کی طالبہ آمنہ نذیر نے نے 994تانیہ خان،909،عائشہ عبدالرحمن 790 ، اقصی مزمل740اور اریج افضل نے 705نمبر حاصل کئے طالبات نے کہا کہ یہ سب اساتذہ کی محنت اور والدین کی دعاؤں کا نتیجہ ہے پرنسپل عاتکہ حسن اور چیئرمین اکیڈمک کونسل میجر (ر) ڈاکٹر اعجاز شاہ نے کہا کہ ماضی کی طرح اس سال بھی طالبات میں لیپ ٹاپ تقسیم کئے جائیں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی شعبلہ تعلیم کے لئے اقدامات خوش آئند ہیں۔