دی نالج سکول کی طالبہ کا اعزاز

دی نالج سکول کی طالبہ کا اعزاز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر ) دی نالج سکول قائد کیمپس لاہور سے میٹرک کی طالبہ عروشہ ظفر نے1070 نمبر لے کر نمایا پوزیشن حاصل کی ہے۔ کامیابی و مسرت کے اس موقع پر دی نالج سکول کے سی ای او زاہد وڑائچ نے پرنسپل ، اساتذ ہ اور والدین کو مبارک بادد ی اور طالبہ کی حوصلہ افظائی کی ۔