بی ایڈکے امتحانات 18 اگست سے شروع ہونگے

بی ایڈکے امتحانات 18 اگست سے شروع ہونگے

  

لاہور(خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفیکیشن کے مطابق بی ایڈ اینول 2016ء کے امتحانات 18اگست 2016ء سے شروع ہوں گے۔

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -