محفل قرآن خوانی
لاہور(اپنے خبر نگار سے ) تحریک پاکستان کے سرگرم کارکن ،آبروئے صحافت، رہبر پاکستان و سابق چیئرمین نظریۂ پاکستان ٹرسٹ ڈاکٹر مجید نظامیؒ کی دوسری برسی کے موقع پر ایوان کارکنان تحریک پاکستان ،شاہراہِ قائداعظمؒ لاہور میں محفل قرآن خوانی کا انعقاد کیا گیا۔