منظور مانی کے بیٹے نعمان مانی کا رشتہ طے پا گیا

منظور مانی کے بیٹے نعمان مانی کا رشتہ طے پا گیا

  

لاہور (پ ر)مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما کرکٹر ملک منظور مانی کے بیٹے نعمان منظور نومی ملک کا مہک وسیم بٹ سے رشتہ طے پا گیا ہے شہناز شادی ہال میں منعقد منگنی کی تقریب میں سیاسی رہنماؤں اور دوستوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ اس موقع پر وزیر خوراک بلال یسین ٰ۔ ایم پی اے ماجد ظہور۔خواجہ شہزاد۔چوہدری شبیر گجر ۔عفی ملک۔ خواجہ سہیل شہزاد۔وسیم احمد ۔عبد الرحمان ۔علی ملک ۔ محسن عفی ملک۔ عمیر لیاقت۔ سہیل احمد۔فیصل احمد ۔راشد بھٹی ۔فیضان مانی۔ملک دلاور حسین۔ودیگر موجود تھے۔وزیر اعظم میاں نوازشریف وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف۔خواجہ احمد حسان ۔ملک محمد پرویز۔خواجہ عمران نذیر ۔خواجہ سعد رفیق ۔صبا صادق نے اپنے اپنے پیغام میں مسلم لیگی رہنما کرکٹر ملک منظور مانی کو بیٹے نومی ملک کی منگنی کی مبارک باد دی ۔

یتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -