دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے

دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے

  

مانچسٹر( آن لائن ) بھارتی ون ڈے کپتان مہندر سنگھ دھونی فارغ وقت میں بیٹی کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر ڈالنے لگے۔35سالہ ایم ایس دھونی ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کے بعد آج کل اپنی بیٹی کے ساتھ کھیل کود میں مصروف ہیں کچھ روز قبل بھی انہوں نے نکلی داڑھی لگا کر بیٹی کے ساتھ تصویریں سوشل میڈیا پر شیئر کی تھیں ۔

جس کے بعد انہوں نے گزشتہ روز سیپ چیٹ کے ذریعے مزاحیہ تصویریں بچی کے ساتھ شیئر کردیں ۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -