چینی 3روپے فی کلومہنگی
لاہور(این این آئی )پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمتوں میں اضافے کارحجان جاری ،فی کلوقیمت میں مزید 3روپے اضافہ ہوگیا ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق پرچون مارکیٹ میں چینی کی قیمت 3روپے اضافے سے 73روپے فی کلو کی سطح پر پہنچ گئی ۔

You are subscribed Successfully