ڈاکٹر عاصم کیس ، رؤف صدیقی کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

ڈاکٹر عاصم کیس ، رؤف صدیقی کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی( اے این این )ڈاکٹر عاصم کیس میں گرفتار ایم کیو ایم کے رہنما رؤف صدیقی کے وکلا نے ضمانت کیلئے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا ۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ رؤف صدیقی نے کسی دہشت گرد کے علاج کے نہ فون کیا اور نہ تعلق ہے ۔ عدالت سے استدعا کی گئی ہے کہ رؤف صدیقی کی درخواست ضمانت منظور کی جائے ۔ اس سے پہلے سندھ ہائی کورٹ نے رؤف صدیقی کی درخواست ضمانت فوری سننے سے انکار کر دیا تھا اس کے بعد رؤف صدیقی نے درخواست ضمانت واپس لے لی تھی ۔
رؤف صدیقی

مزید :

صفحہ اول -