آ ئل ٹینکر سے لیکج مو بل آ ئل سے زخمی افر اد کی حا لت تسلی بخش

آ ئل ٹینکر سے لیکج مو بل آ ئل سے زخمی افر اد کی حا لت تسلی بخش

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) راوی روڈ کے علا قہ مینا ر پا کستا ن کے قر یب آ ئل ٹینکر سے لیکج ہو نے والے مو بل آ ئل سے زخمی ہو نے والے افر اد کی حا لت ہسپتا ل میں تسلی بخش ہے۔دوسر ی طر ف چیف ٹر یفک آ فیسر طیب حفیظ چیمہ کی زیر نگر انی جا ئے وقو عہ سے مو بل آ ئل صا ف کر نے کا کا م گز شتہ صبح تک جا ری رہا۔ جب تک سڑ ک کو کلیئر نہیں کیا گیا سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ مو قع پر مو جو د رہے، اس دوران مختلف ڈائیو رشن لگا کر ٹر یفک کو متبا دل راستے سے گزارا گیا ۔سی ٹی او طیب حفیظ چیمہ نے اعلیٰ کا ر کر دگی دکھا نے پر ٹر یفک وارڈنز کو شا با ش دی ۔

مزید :

علاقائی -