ڈ مپر کی ٹکر سے ہلا ک ہو نے والے چو تھے شخص کی شنا خت ہو گئی

ڈ مپر کی ٹکر سے ہلا ک ہو نے والے چو تھے شخص کی شنا خت ہو گئی

  

لا ہور ( سٹی ر پو رٹر ) با غبا نپو ر ہ کے علاقہ میں ڈمپر کی ٹکر سے ہلا ک ہو نے والے چو تھے شخص کی شنا خت ہو گئی ۔ 15سا لہ عمر شالا ما ر کا ر ہا ئشی نکلا ، پو لیس نے لا ش ضروری کا رروا ئی کے بعد ور ثا کے حوالے کردی جسے بعدازا ں مقامی قبرستا ن میں سپرد خا ک کردیا گیا ۔ تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کے روز داروغہ والہ چو ک میں اورنج لا ئن ٹر ین منصو بے کی تکمیل کے لئے بجر ی لا نے والے ڈ مپر نے ر کشہ اور مو ٹر سائیکل کو ٹکر ما ردی جس کے نتیجہ میں 4افرا د جا ں بحق ہو گئے تھے،ان میں سے تین کی شنا خت ہو گئی تھی جبکہ چو تھے شخص کی شنا خت نہ ہو سکی جو گزشتہ روز پو لیس نے عمر کے نا م سے کر لی۔ عمرشالا ما ر کا ر ہا ئشی اور مقامی علاقہ میں محنت مزدور ی کرتا تھا ۔پو لیس کے مطا بق وقوعہ کے روز عمر اپنے عزیز کے گھر جا ر ہا تھا کہ اس دورا ن حا دثہ پیش آگیا، عمر کا جسم ڈ مپر کی ٹکر سے بر ی طر ح کچل چکا تھا جس کی شنا خت نہیں ہو سکتی تھی جس کی ورثا نے شناخت کی اور نعش ضروری کا رروا ئی کے بعدان کے حوالے کردی گئی ۔

مزید :

علاقائی -