نصیر آ با د، تیزرفتا رٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

نصیر آ با د، تیزرفتا رٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق

  

لا ہور (اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے )نصیر آ با دکے علا قے میں تیزرفتا رٹرالی کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوارجاں بحق ہوگیا،ٹرالی ڈرائیورفر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا ،پو لیس نے لا ش کو مر دہ خا نہ میں بھجو ا کر تفتیش شر وع کر د ی۔بتایاگیاہے کہ نصیر آ با د کے علا قے فیروزپورروڈپر تیز رفتا ر ٹرالی کی ٹکرسے 27سالہ فیصل جاں بحق ہوگیا۔ریسکیوحکام کے مطابق جاں بحق ہونے والے نوجوان کوجنرل ہسپتال کے مردہ خانہ میں منتقل کردیاگیاہے جبکہ پولیس کے مطا بق ٹر یکٹر ٹر الی کو قبضے میں لیکر مقد مہ درج کرلیا اور ڈرائیو ر فر ار ہو نے میں کا میا ب ہو گیا اس کو جد از جلد گر فتا ر کر لیا جا ئے گا ۔

مزید :

علاقائی -