شیراکوٹ،آسونوسربازوچورگینگ کاسرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

شیراکوٹ،آسونوسربازوچورگینگ کاسرغنہ ساتھی سمیت گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)تھانہ شیر ا کو ٹ پولیس نے بند روڈ پر شہر یو ں کو لو ٹنے والے نو سر با زگر وپ کے ارکا ن کو گر فتا ر کر لیا۔گر فتا ر ہو نے والے افر اد بس اڈوں میں گھس کر لا ہور سے با ہر آ نے اور جا ٰنے والے شہر یو ں کے سا تھ چو ری کی وارداتو ں میں ملو ث تھے۔گر فتا ر ہو نے والے آ صف عر ف آ سو نوسرباز و چور گینگ کے 2ملز ما ن کے قبضہ سے طلا ئی زیورات،1 موٹر سائیکل اور14 موبائل فونز،2پستو ل اور درجنو ں گو لیا ں بر آ مد کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی اقبا ل ٹا ؤ ن عا دل میمن کی ہد ایت پر ڈی ایس پی نو اں کو ٹ سر کل فر خت عبا س کی سربراہی میں ایسے گینگ کی سرکوبی و گرفتاری کے لیے زیرِ نگرانی ایس ایچ اوشیر ا کو ٹ چو دھر ی وقا ص ظفر ودیگر اہلکاروں پر مشتمل خصوصی پولیس ٹیم تشکیل دی ۔ ایس ایچ اوشیر ا کو ٹ چو د ھر ی وقا ص ظفرنے ماہرانہ منصوبہ بندی کر کے خصوصی پولیس ٹیم کے ہمراہ نیا زی اڈہ کے علاقہ میں چھاپہ مارآ صف عر ف آ سو چو ر گینگ کے ملز ما ن کو سر غنہ سمیت گر فتا ر کر لیا گرفتار ملزمان میںآ صف عر ف آ سو اور علی رضا ظفر شامل ہیں۔گرفتار ملزمان کے قبضہ سے زیورات، 1 موٹر سائیکل اور 14 موبائل فونز،2پستو ل ،درجنو ں گو لیا ں برآمد ہوئے۔ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں اور دوران تفتیش گرفتار ملزمان نے درجنو ں مزید وارداتوں کا انکشاف بھی کیا ہے۔

مزید :

علاقائی -