لیاقت آباد پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹرکو گرفتار کرلیا

لیاقت آباد پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹرکو گرفتار کرلیا

  

لاہور(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) لیاقت آباد پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹرکو گرفتار کرلیا ۔ بتایا گیا ہے کہ لیاقت آباد پولیس نے جعلی فوڈ انسپکٹر بن کر دکانیں چیک کرنے والے علی نامی شخص کو حراست میں لے لیا ہے ۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم دکان داروں سے بھاری رشوت بھی لیتا تھا ملزم کو حراست میں لے لیا گیا ہے جہاں اس سے تفتیش جاری ہے ۔

مزید :

علاقائی -