ریلو ے اسٹیشن سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نعش مردہ خانے میں جمع

ریلو ے اسٹیشن سے 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد، نعش مردہ خانے میں جمع

  

لا ہور

(اپنے کرا ئم ر پو رٹر سے ) نو لکھاکے علا قہ ریلو ے اسٹیشن سے ایک 45سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، پولیس نے شناخت نہ ہونے پر اس کو پوسٹمارٹم کے لئے مردہ خانہ میں جمع کروا دیا ہے۔

راہگیروں نے ایک شخص کو بے ہوشی کی حالت میں دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جس نے نامعلوم شخص کو طبی امداد کے لیے ہسپتال پہنچایا جہاں وہ دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق متوفی نشئی تھا اور نشے کی زیادتی کے باعث اس کی موت واقع ہوئی ہے تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم رپورٹ اور ورثا کے آنے کے بعد سامنے آئیں گے ۔

مزید :

علاقائی -