نشان حیدر پانے والے قوم کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ سرور شہید کا 68 واں یوم شہادت آج منایا جائے گا
ٹھٹھہ صادق آباد ( نمائندہ پاکستان )نشا ن حیدر پانے والے قو م کے پہلے سپوت کیپٹن راجہ سرور شہید کا68وا ں یوم شہادت(بقیہ نمبر11صفحہ12پر )
آج 27جولائی کو ملک بھر میں عقیدت واحترام سے منایا جائے گا،کیپٹن راجہ سرور شہید 1910میں گوجرخان میں پید ا ہوئے،کیپٹن راجہ سرور شہید 27جولائی 1948کو اوڑی سیکٹر میں دشمن کا مقابلہ کرتے ہوئے جام شہاد ت نوش فرماگئے،انہیں پاکستان کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازاگیا،جبکہ آج 27جولائی کوملک بھر میں یوم شہادت تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا۔