چیئرمین پاکستان سرائیکی لیگ سینئر صحافی معین الدین قریشی الہاشمی انتقال کر گئے ‘ قل خوانی آج ہوگی
ملتان(پ ر) پاکستان سرائیکی لیگ کے چیئرمین سینئر صحافی اخبار بزنس ٹائمز ملتان ،کراچی کے چیف ایڈیٹر معین الدین قریشی الہاشمی سخت علالت کے باعث
(بقیہ نمبر12صفحہ12پر )
انتقال کر گئے ان کی قل خوانی آج بروز بدھ 27 جولائی 2016ء کو ان کی رہائش گاہ قریشی ہاؤس گلگشت کالونی ملتان میں 5 بجے ادا کی جائے گی گیلانی ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مرکزی رہنماؤں ،مخدوم سید تنویر الحسن گیلانی ، مخدوم وجاھت حسین گیلانی ، مخدوم سید احمد مجتبیٰ گیلانی ،مخدوم سید سجاد احمد گیلانی ، مخدوم راجن بخش گیلانی ، مخدوم سید نذر حسین شاہ گیلانی ، مخدوم سید چن چاہ گیلانی ایڈووکیٹ ، مخدوم سید محمد رمضان شاہ گیلانی اور دیگر رہنماؤں نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے لواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔