نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی انڈکشن کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی، میرٹ لسٹ کل جاری کی جائیگی

نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی انڈکشن کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی، ...

  

ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال میں پوسٹ گریجوایٹ ٹرینی کی انڈکشن کیلئے درخواستوں کی سکروٹنی گذشتہ روز منگل کی گئی۔ (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

محکمہ صحت پنجاب کو آن لائن سسٹم کے تحت دی گئی۔ درخواستوں پر ڈاکٹروں کی تعلیمی دستاویزات کی چھان بین کی گئی۔ پی جی ٹی کی تقریباً 80 سیٹیں میں سکروٹنی آج (بدھ) بھی جاری رہے گا۔ میٹرٹ لسٹ کل 28 جولائی 2016 بروز جمعرات کو جاری کی جائے گی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -