ملتان و نواح میں قیامت خیزگرمی ‘ شدید حبس کا سلسلہ جاری
ملتان (خبر نگار) ملتان اور گردونواح میں قیامت خیز گرمی اور شدید حبس کا سلسلہ جاری ہے منگل کے روز بھی ملتان اور نواحی علاقے شدید حبس کی لپیٹ میں رہے اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 43.3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا دوپہر کے اوقات تپش میں بھی اضافہ رہا جبکہ لوڈ شیڈنگ نے بھی شہریوں کودوہرے عذاب میں مبتلا کیے رکھا جس سے معمولات زندگی بھی بھی متاثر ہوکر رہ گئی مقامی محکمہ موسمیات (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔