صوبہ بھر کے لوکل گورنمنٹ محکموں میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران بارے رپورٹ طلب

صوبہ بھر کے لوکل گورنمنٹ محکموں میں ڈیپوٹیشن پر آئے افسران بارے رپورٹ طلب

  

ملتان (خبر نگار) سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے لوکل گورنمنٹ کے محکموں میں ڈیپوٹیشن پر آئے (بقیہ نمبر47صفحہ7پر )

ہوئے افسران سے متعلق رپورٹ طلب کرلی بتایا گیا ہے کہ سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے بلدیاتی محکموں میں ان افسران کی رپورٹ مانگی ہے جو کہ ڈیپوٹیشن پیریڈ ختم ہونے کے باوجود سیٹوں پر براجمان ہیں ۔

رپورٹ طلب

مزید :

ملتان صفحہ آخر -