ایڈووکیٹ جنرل آفس کیلئے مزید2لاء افسروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ایڈووکیٹ جنرل آفس کیلئے مزید2لاء افسروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی )پنجاب حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل آفس کے لئے مزید2لاء افسروں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ،جس کے مطابق شیرافضل چھینہ کوایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل اور شازیہ قریشی کواسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل تعینات کیا گیا ہے ۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -