پیپلزپارٹی رہنماؤں کا خواجہ اظہار سے اظہار تعزیت

پیپلزپارٹی رہنماؤں کا خواجہ اظہار سے اظہار تعزیت

  

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کراچی کے رہنماؤں سید نجمی عالم، ندیم بھٹو اور لطیف مغل نے صوبائی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد کی وفات پر اپنے گہرے دکھ اور رنج وغم کااظہار کیا ہے۔ انہوں نے خواجہ اظہار سے تعزیت کااظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل دے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -