مریض کے لواحقین سے بدکلامی کرنیوالی نشتر ہسپتال کی آیا کیخلاف تحقیقات کا حکم

مریض کے لواحقین سے بدکلامی کرنیوالی نشتر ہسپتال کی آیا کیخلاف تحقیقات کا حکم

  

  1. ملتان (وقائع نگار) نشتر ہسپتال کے ایم ایس ڈاکٹر عاشق حسین ملک نے مریض کے لواحقین سے مبینہ بدکلامی پر آیا کے خلاف (بقیہ نمبر48صفحہ7پر )

    تحقیقات کا حکم دیدیا ہے اور اس انکوائری کیلئے انکوائری افسر ڈی ایم ایس ایڈمن کو بنا دیا گیا ہے۔ ممتاز آباد کے رہائشی شیخ خاور نے آیا شمیم کے خلاف تحریری شکایات دی تھی۔ جس پر انکوائری کی گئی ہے۔

    آیا

مزید :

ملتان صفحہ آخر -