ڈیرہ غازی خان میں چھٹے روز بھی وکلاء کی ہڑتال ‘ عدالتوں میں پیش نہ ہوئے

ڈیرہ غازی خان میں چھٹے روز بھی وکلاء کی ہڑتال ‘ عدالتوں میں پیش نہ ہوئے

  

ڈیرہ غازیخان(بیورورپورٹ)پنجاب کے پانچ ڈویثرنوں میں ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے مطالبہ پر شروع ہونے والی وکلاء تحریک (بقیہ نمبر49صفحہ7پر )

ڈیرہ غازیخان میں چھٹے روز بھی وکلاء نے ہڑتال کی اور عدالتوں میں پیش نہیں ہوئے ڈسٹرکٹ بار صدر بہرام خان بزدار ،جنرل سیکرٹری محمد اظہر خان سکھانی ،ممبر پنجاب بار کونسل سردار عارف خان گورمانی ،آج وکلاء اجلاس میں احتجاج اور ہڑتال کے سلسلہ میں وکلاء کو لائحہ عمل بتائیں گے جبکہ30جولائی کو تینوں عہدیداروں کی قیادت میں وکلاء لاہور میں پنجاب بار کونسل کے سامنے بھوک ہڑتالی کیمپ میں حصہ لینگے ۔

ہڑتال

مزید :

ملتان صفحہ آخر -