محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں سے متعلق حتمی رپورٹ تیار نہ ہوسکی

محکمہ لوکل گورنمنٹ کے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں سے متعلق حتمی رپورٹ تیار نہ ...

  

ملتان(خبرنگار)محکمہ لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کے زیر استعمال سرکاری(بقیہ نمبر50صفحہ7پر )

گاڑیوں سے متعلق حتمی رپورٹ تیار نہ ہوسکی ذرائع کے مطابق محکمہ لوکل گورنمنٹ پنجاب کی طرف سے ملتان ڈویژن کئے بلدیاتی اداروں میں زیر استعمال سرکاری گاڑیوں بارے رپورٹ دو دن کے اندر طلب کی تھی بتایا گیا ہے کہ محکمہ لوکل گورنمنٹ ملتان ڈویژن کی طرف سے ڈویژن کے چاروں اضلاع کے بلدیاتی اداروں سے زیر استعمال سرکاری گاڑیوں بارے فوری طور پر رپورٹ طلب کی تھی مگر تاحال نہ ہی اس بارے میں تفصیلات موصول ہوئی ہے اور نہ ہی حتمی فہرست تیار ہوسکی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -