معمولی تلخ کلامی نوجوان نے فائرنگ کرکے بھاتی کو قتل کردیا

معمولی تلخ کلامی نوجوان نے فائرنگ کرکے بھاتی کو قتل کردیا

  

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)تھانہ ترنول کے علاقہ رتی کسی میں تلخ کلامی پر نوجوان نے فائرکرکے اپنے سگے بھائی کوموت کے گھاٹ اتاردیا۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔مدعی مقدمہ علی نے پولیس کوبتایاکہ مدعی کے بیٹے فوادعلی کو اس کے دوسرے بیٹے ملزم جوادعلی نے فائرنگ کرکے قتل کردیاہے۔پولیس نے ملزم کوگرفتارکرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید :

راولپنڈی صفحہ آخر -