کوٹ ادو احتجاجی بد اخلاقی کیس ‘ 9واں متاثرہ سامنے آنے کے باوجود پولیس نے تاحال کارروائی نہ کی ‘ ایک ملزم کو مزید ریمانڈ کیلئے آج پیش کیا جائیگا
کوٹ ادو(تحصیل رپورٹر) 26کم سن بچوں سے اجتماعی بداخلاقی کیس ،9واں متاثرہ سامنے آنے پر پولیس نے تا حال کاروائی نہ کی،ریمانڈ ختم ہونے پرایک ملزم کو مزید ریمانڈ کی استدعا(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )
کیلئے آج دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں پیش کیا جائے گا،شناخت پریڈ کیلئے ڈسٹرکٹ جیل جانے والے دو ملزمان کی شناخت پریڈ کیلئے عدالت کی جانب سے29جولائی مقرر،مدعی اور گواہان کی طلبی کیلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔
بداخلاقی کیس