مالی سال 2015-16ء کے اختتام پر متعدد سرکاری ہسپتالوں، مراکز صحت میں ادویہ ختم

مالی سال 2015-16ء کے اختتام پر متعدد سرکاری ہسپتالوں، مراکز صحت میں ادویہ ختم

  

ملتان (وقائع نگار) مالی سال 2015-16 کے اختتام پذیر بہت سے سرکاری ہسپتالوں، مراکز صحت پر متعدد اہم ادویات ختم ہوگئی ہیں۔ جسکی وجہ سے مریضوں کو مایوسی کا سامنا ہے۔ خصوصاً تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتالوں، بنیادی و دیہی مراکز صحت پر صورت حال زیادہ خراب ہے۔ جہاں(بقیہ نمبر14صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) اکثر اہم ادویات خریدنا پڑ رہی ہیں۔ تاہم بڑے سرکاری ہسپتالوں ، نشتر ہسپتال، کارڈیالوجی، چلڈرن کمپلیکس میں ادویات کی دستیابی کی صورت حال ٹھیک ہے۔ جبکہ دوسری جانب محکمہ صحت کے مطابق نئے مالی سال 2016-17 کا آغاز کہونے پر ادویات خرید کی جا رہی ہیں۔ جلد ہی ادویات کی سپلائی شروع کر دی گئی ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -