صوابی ،تاجروں کا یقین دہانی پر ہڑتال اتوار تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

صوابی ،تاجروں کا یقین دہانی پر ہڑتال اتوار تک ملتوی کرنے کا فیصلہ

  

صوابی( بیورورپورٹ)تورڈھیر(صوابی ) کے تا جرا ن نے پولیس کی یقین د ہا نی پر 26 جو لائی کو ہو نے والی ہڑ تا ل کا فیصلہ اتوا ر تک ملتو ی کر دیا ا س سلسلے میں تورڈھیر کے ایک معرو ف تا جر عا طف خا ن جمعہ کے دن اپنی دو کا ن بند کر کے اپنے گھر جا رہے تھے کہ نا معلوم را ہز نوں نے ان سے گن پوا ئنت پر 10 لا کھ رو پے لو ٹ لئے جس پرتورڈھیر کی تا جر برا د ری نے با بو سلطا ن کی صدا رت میں ہو نے والے اجلاس میں اس وا قعہ کے خلاف اور را ہزنوں کی گر فتا ری نہ ہو نے کے خلاف منگل 26 جو لا ئی کے دن ہڑ تا ل اور احتجا جی مظا ہر ے کا فیصلہ کیا تھا لیکن پیر کے دن ڈی ایس پی تحصیل لاہور پشم گل خا ن اور SHO تھا نہ تورڈھیر منصف خا ن آ ئے جنھوں نے تا جرا ن سے مزا کرا ت کئے جس میں پولیس نے انھیں یقین د ہا نی کرا ئی کہ اس وا قعہ کے را ہز نوں کا جلد از جلد کھو ج لگا کر انھیں گر فتار کر لیا جا ئیگا جس میں پر تا جر را ہنما وں نے پولیس کی یقین د ہا نی پر اپنے احتجا ج کا فیصلہ 31 جو لا ئی اتوا ر تک ملتوی کر دیا اس مو قع پر دیگر تا جر را ہنما، گلزار علی زر گر ، انتطا ر خا ن ، محمد کا مرا ن خا ن حا جی گلزار ، حا جی واصل خا ن بخت شیر ، ابرار ، اسرار احمد ، گل محمد اعجاز علی محمد غنی ر یا ض علی شیر بہا در لا لا منصف خا ن با بو لا جبر خا ن نزیر محمد عا طف خا ن اور دیگر بھی مو جود تھے#

مزید :

پشاورصفحہ آخر -