حاجی دلاور خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

حاجی دلاور خان کی اہلیہ انتقال کرگئیں

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ گاؤں الاڈھنڈڈھیری محلہ ا میرخانخیل کے حاجی دلاورخان کی اہلیہ بقضائے الٰہی انتقال کرگئی مرحومہ کومقامی قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیا مرحومہ ماسٹرنورمحمدمالاکنڈلیویز کے ریٹائرڈ حولدار عزیز خان کی والدہ ہمایوں شوزہاوس بٹ خیلہ کے خوشدامن تھی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -