نومنتخب ممبران الیکشن کمیشن نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

نومنتخب ممبران الیکشن کمیشن نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا
نومنتخب ممبران الیکشن کمیشن نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) نومنتخب ممبران الیکشن کمیشن نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھالیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بلوچستان سے جسٹس (ر)شکیل بلوچ نے عہدے کاحلف اٹھایا ہے جبکہ پنجاب سے جسٹس (ر)الطاف ابراہیم، سندھ سے عبد الغفارسومرو اور خیبر پختونخوا سے جسٹس (ر) مسمات ارشاد قیصر نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھایا ہے۔ چیف الیکشن کمشنرسردارمحمدرضاخان نے نو منتخب ارکان سے حلف لیا ہے جس کے بعد الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہوگیا ہے۔

مزید :

قومی -