کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہو گئی

کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہو گئی
کیپٹن صفدر کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کل ہو گئی

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر کے خلاف دائر پٹیشن کی سماعت کل الیکشن کمیشن میں ہو گی ۔

24نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن کا چار رکنی بینچ کل کیپٹن صفدر کے خلاف دائر درخواست کی سماعت کرے گا ، کیپٹن صفدر کے خلاف پاکستان تحریک انصاف نے درخواست دائر کر کھی ہے جس میں موقف اپنایا گیا ہے کہ انہوں نے اپنی اہلیہ مریم نواز کے اثاثہ جات چھپائے ہیں اورالیکشن کمیشن کو جو اثاثہ جات بتائے گئے ہیں انکی تفصیلات بھی غلط بتائی گئی ہیں ۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے دو ماہ قبل کیپٹن صفدر کے خلاف درخواست دائر کی گئی تھی۔

مزید :

اسلام آباد -