شہدا فاﺅنڈیشن کا لال مسجد انتظامیہ سے تعلق نہیں :وضاحتی بیان

شہدا فاﺅنڈیشن کا لال مسجد انتظامیہ سے تعلق نہیں :وضاحتی بیان
شہدا فاﺅنڈیشن کا لال مسجد انتظامیہ سے تعلق نہیں :وضاحتی بیان

  

اسلام آباد (ویب ڈیسک)شہدا فاﺅنڈیشن کا لال مسجد انتظامیہ سے کوئی تعلق نہیں ، یہ ایک آزاد ادارہ ہے۔اس بات کی وضاحت خطیب لال مسجد اسلام آباد مو لانا محمد عبدالعزیزغازی کی جانب سے جاری ایک مختصر بیان میں کی گئی جو گزشتہ روز جاری کیا گیا۔

مزید :

اسلام آباد -