کوئٹہ میں سٹیورٹ روڈ پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق

کوئٹہ میں سٹیورٹ روڈ پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق
کوئٹہ میں سٹیورٹ روڈ پر فائرنگ ، 1شخص جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں سٹیورٹ روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق سٹیورٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہو گیا ہے ، فائرنگ کے بعد ملومان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے تاہم عینی شاہدین نے پولیس کو واقعے کی اطلاع دی جس کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ مرنے والے شخص کی شناخت نہیں ہو سکی اور نہ ہی ملزمان کے بارے میں کچھ پتہ چل سکا ہے تاہم عینی شاہدین سے معلومات حاصل کی جا رہی ہیں ۔

مزید :

کوئٹہ -