ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری ...
ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ: پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

شرم الشیخ(مانیٹرنگ ڈیسک)مصر کے شہر شرم الشیخ میں کھیلی جا رہی ایشین سکس ریڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کے سہیل شہزاداوراسجداقبال پری کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
جیو نیوز کے مطابق سہیل شہزادنے راونڈآف32میں انگلینڈکے سائمن ڈینٹ کوہرایاجبکہ راونڈآف32کے ایک اور میچ میں اسجداقبال نے بھارت کے انوج اپل کوشکست دی۔

مزید :

کھیل -