بکر ی پال اعلی پیداواری اوصافکی حامل علاقائی نسلیں پالیں،لائیو سٹاک ماہرین

بکر ی پال اعلی پیداواری اوصافکی حامل علاقائی نسلیں پالیں،لائیو سٹاک ماہرین

سلانوالی(اے پی پی )لا ئیو سٹاک اینڈ ڈ یر ی ڈویلپمنٹ ما ہر ین نے بکر ی پا ل حضرا ت کو بکر یو ں کی افزا ئش کیلئے ہدا یت کی ہے کہ و ہ اعلی پیداوار ی اوصا ف کی حا مل علاقا ئی نسلیں پالیں۔ اس سلسلہ میں باڑے کی سطح کو ز مین سے 2فٹ اونچا بنائیں، ا یک بکر ی کیلئے شیڈ میں چھتی ہو ئی جگہ 12مربع فٹ اور کھلی جگہ 24مربع فٹ ہونی چاہئے، با ڑے کے ا ند ر پینے وا لے پا نی کی فرا ہمی کو یقینی بنا ئیں ۔چرا ئی کے ساتھ ساتھ روزا نہ 5کلو گرام سبز چار ہ اور آدھا کلوگرا م متواز ن ونڈ ا فی جا نو ر کو دیں ۔

اور خورد نی نمک کا ڈھیلے کھر لیوں میں رکھیں، افزا ئش نسل کیلئے محکمہ لا ئیو سٹا ک کے فا ر مو ں سے اعلی او صا ف کے بکرے مناسب قیمت پرحاصل کریں اوربیماریوں سے محفوظ ر کھنے کیلئے حفاظتی ٹیکہ جات محکمہ ہد ایت کے مطا بق لگوا ئیں۔

lh/mzm/hab 1244

مزید : کامرس