اٹلانٹا اوپن ٹینس، اعصام الحق کی کوارٹر فائنل میں رسائی

اٹلانٹا اوپن ٹینس، اعصام الحق کی کوارٹر فائنل میں رسائی
 اٹلانٹا اوپن ٹینس، اعصام الحق کی کوارٹر فائنل میں رسائی

  

اٹلانٹا(نیٹ نیوز)پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق نے اٹلانٹا مینزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں ابتدائی مرحلہ جیت کرکوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیئے ہیں۔اٹلانٹا مینزاوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستانی ٹینس اسٹاراعصام الحق کے پارٹنر تھائی لینڈ کے سونچیٹ ریٹی ویٹانا ہیں، انھوں نے تھرڈ سیڈ امریکی جوڑی ڈونالڈ ینگ اورنکولس مونروئے کو دلچسپ مقابلے میں زیرکرلیا، ایشین جوڑی کی فتح کا اسکور 1۔6،7,6 11,9 اور10۔5 رہا، سیمی فائنل میں جگہ بنانے کیلیے انھیں اب آسٹریلوی پلیئر جون ملمین کا چیلنج درپیش ہوگا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی