فرحان اختر کی فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ نے 6 سال مکمل کر لئے

فرحان اختر کی فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ نے 6 سال مکمل کر لئے
 فرحان اختر کی فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ نے 6 سال مکمل کر لئے

  

ممبئی(اے پی پی) بالی وڈ اداکار و فلمساز فرحان اختر کی فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ نے 6 سال مکمل کر لئے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار و فلمساز فرحان اختر نے زندگی نہ ملے گی دوبارہ کی کاسٹ اور عملے کے ساتھ پرانی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہیں جس میں ریتھک روشن ،ابھے دیول ،فرحان اختر ،کترینہ کیف ،سوزانے خان اور کلکی کوچلن دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘دوستی پر مبنی ہے جس کی سپین میں شوٹنگ کی گئی اور اچھے سکرپٹ ،میوزک اور اداکاری کی بدولت فلم کو بے حد سراہا گیا۔

مزید : کلچر