سی بی پبلک گرلز کالج میں داخلہ جاری

سی بی پبلک گرلز کالج میں داخلہ جاری

لاہور(پ ر)منسٹری آف ڈیفنس کنٹونمنٹ بورڈ لاہور کے زیر نگرانی سی بی پبلک ہائی سکول اینڈ گرلز کالج سرور روڈ اور سی بی گرلز کالج ضرار شہید روڈ میں فرسٹ ایئر ، ایف اے ، ایف ایس سی اور آئی سی ایس کی کلاسز میں داخلے جاری ہیں پہلے 150داخلوں پر داخلہ فیس اور سکیورٹی فیس معاف ، ذہین اور ہونہار طالبات کے لئے خصوصی رعایت پراسپکٹس اور داخلہ فارم جاری کردیئے گئے۔

لینے کیلئے کنٹونمنٹ پبلک لائبریری سرور روڈ لاہور کینٹ میں رابطہ کریں داخلہ فارم جمع کروانے کی آخری تاریخ 5اگست 2017ء ہے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4