بادشاہی مسجد کے تاریخی راستوں کو کھولا جائے،واحد کاشمیری

بادشاہی مسجد کے تاریخی راستوں کو کھولا جائے،واحد کاشمیری

لاہور(پ ر) بادشاہی مسجد کے تاریخی راستوں کو کھولا جائے صرف ایک طرف سے راستہ ہونے سے سڑکوں پر رش میں اضافہ ہو جاتا ہے ان خیالات کا اظہار ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین واحد کاشمیری نے ایک بیان میں کیا۔انہوں نے کہا کہ شہریوں اور تاجروں کابھی یہی مطالبہ لہٰذا حکومت فوری نوٹس لے ورنہ ہم عدالتوں کا دروازہ کھٹکھٹانے پر مجبور ہو جائیں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1