شیرا کوٹ،تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی

شیرا کوٹ،تین منزلہ عمارت میں آتشزدگی

لاہور(خبر نگار)بند روڈ پر نیازی اڈہ کے قریب ایک تین منزلہ عمارت کی پہلی منزل پر آگ بھڑک اٹھی، گراؤنڈ فلور پر پینٹ کی دکان کے باعث آگ پھیل گئی ، دیکھتے ہی دیکھتے عمارت میں پڑا لاکھوں روپے مالیت کا قیمتی سامان اور پینٹ جل کر راکھ ہو گیا۔ فائر بریگیڈ نے دو گھنٹے کوشش کے بعد آگ پر قابو پا لیا۔

مزید : علاقائی