ٹرمپ کو سینیٹ میں خفت کا سامنا، اوبامہ کیئر بل ختم کرنے میں ناکام

ٹرمپ کو سینیٹ میں خفت کا سامنا، اوبامہ کیئر بل ختم کرنے میں ناکام

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکی سینیٹ نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تمام امیدوں پر پانی پھیرتے ہوئے اوبامہ کیئر بل ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ہی پارٹی کے 9 ارکان نے اوبامہ کیئر کے حق اور ٹرمپ کے نئے ہیلتھ کیئر پلان کی مخالفت میں ووٹ دیدیا۔
ٹرمپ خفت

مزید :

صفحہ اول -