13ارب کے منصوبے میں سے ابھی صرف چار ارب روپے ملے ہیں، ڈائریکٹر سیف سٹی اتھارٹی
لاہور(نمائندہ پاکستان)فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا،ڈائریکٹر لاہور سیف سٹی اتھارٹی۔جب اس ضمن میں ڈائریکٹر سیف سٹی اتھارٹی لاہور سے رابطہ کیا گیا تو انہوں نے بتایا کہ 13ارب کے منصوبے میں سے اتھارٹی کو ابھی تک صرف چار ارب روپے ملے ہیں اور اس کا بہترین استعمال گیا گیا ہے۔جہاں بھی کیمروں کی تنصیب کی گئی ہے اس کی بہترین مانیٹرنگ کی جاتی ہے۔ان کا کہنا تھا کے فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ابھی منصوبہ پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ پایا۔
سیف سٹی