مجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

مجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام آج ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزرمجید ٹورز کا حج تربیتی پروگرام27جولائی کو فائیو سٹار شادی ہال گلشن راوی لاہور میں ہو گا ،پروگرام صبح 10بجے شروع ہو گا تمام عازمین حج کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی گئی ہے۔

مزید : صفحہ آخر